پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف
ہفتہ 16 مئی 2026 22:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کبھی نہیں ٹوٹے گا، کبھی نہیں بکھرے گا،پاکستان اب ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرارہا ہے،یہ کردار بھارت کو نبھانا چاہیے تھا۔
اے ایس دلت کا کہنا تھا مسئلہ کشمیر بات چیت سے ہی حل ہوگا، پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کبھی نہیں رکنی چاہیے۔واضح رہے کہ 2 روز پہلے آر ایس ایس کے سیکرٹری جنرل "دتاتریہ ہوسابالی" نے کہا تھا بھارت کو ہمیشہ پاکستان سے مذاکرات کے لیے تیار رہنا چاہیے، بات چیت کے دروازے بند نہیں کرنے چاہییں۔اس کے بعد بھارتی فوج کے سابق سربراہ منوج نروانے نے کہا تھا دونوں طرف لوگوں کے مسائل ایک جیسے ہیں،ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کو روکے بغیر خطے میں حقیقی امن قائم نہیں ہوسکتا، ترک صدر
-
یہ طوفان سے پہلے کی خاموش ہے،ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی
-
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف
-
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑچھاڑ
-
ناسا اور سپیس ایکس کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے نیا مشن روانہ
-
مہاراشتر : ہند وتواغندوں کا مندر میں داخل ہونے پر خاتون پر وحشیانہ تشدد ، برہنہ پریڈ کرائی
-
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے تعلقات میں احتیاط شروع کر دی ہے، امریکی مندوب
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کا AI پر خصوصی سیشن، نوجوان کاروباری افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کی ترغیب
-
ابوظہبی میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کی پروقار تقریب، پاک افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کاروباری تعاون کے نئے دور کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.