پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئر لینڈ میں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے چلی گئی

پیر 25 مئی 2026 17:46

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئر لینڈ میں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے چلی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2026ء) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئر لینڈ میں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے چلی گئی۔خواتین کی قومی ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئر لینڈ کے لیے روانہ ہوئی ۔

(جاری ہے)

پاکستانی ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئر لینڈ کے خلاف 4میچز کھیلے گی۔سیریز کا پہلا میچ 29مئی کو آئر لینڈ کے خلاف ہو گا۔آئر لینڈ سیریز کے بعد ٹیم انگلینڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :