کوئٹہ کے واقعے پر افسوس ہوا، اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے، شاہد آفریدی

پیر 25 مئی 2026 14:23

کوئٹہ کے واقعے پر افسوس ہوا، اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے، شاہد ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2026ء) پشاورمیں نئی ٹرین سروس کے افتتاح کے موقع پر پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں منعقدہ تقریب میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کوئٹہ کے واقعے پر افسوس ہوا، اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے، پاکستان ریلوے کو نئی ٹرین کے آغاز پر مبارکباد دیتا ہوں، کینٹ سٹیشن پر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا گیا ہے۔