جے یو آئی (ف) کے قائدین عیدالاضحیٰ کہاں منائیں گی ، ترجمان اسلم غوری نے تمام مرکزی رہنماؤں کا شیڈول جاری کر دیا
مولانا فضل الرحمان عیدالاضحیٰ آبائی گاؤں عبدالخیل جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری قلات میں منائیں گے
منگل 26 مئی 2026 20:30
(جاری ہے)
سابق وزیر اعلی کے پی اکرم خان درانی بنوں ،مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری کراچی میں عید منائیں گے۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا امجد خان لاہور ،مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، مولانا سعود افضل ھالیجوی سکھر میں عید منائیں گے۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق ملک سکندر ایڈووکیٹ کوئٹہ،مولانا صلاح الدین ایوبی چمن مولانا فضل علی حقانی صوابی جبکہ مولانا غلام قادر حب چوکی میں عید منائیں گے۔اعجاز خان
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسسٹنٹ سیکرٹری پی ایف یوجے میاں محمد ندیم کی سربراہی میں انٹرنیشنل رابط کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب میں رانا محمد عظیم کی صدارت میں پی ایف یو جے اور پی یو جے کا مشترکہ ہنگامی اجلاس
-
میں نے لکھا تھا جولائی سے اس حکومت کا زوال شروع ہو جائےگا
-
اسکردوانٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 90 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید بنانے کا منصوبہ شروع
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطائ اللہ تارڑ اور سی پی این ای میں اخباری صنعت کے مسائل کے حل پر اتفاق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی قومی اثاثہ ہیں، ہنرمندی ہی ترقی اور خوشحالی کی حقیقی ضمانت ہی: وزیراعظم
-
یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی یورپی پروازوں کو مشرق وسطیٰ کی حدود میں سفر نہ کرنے کی ہدایت
-
بھارت نے پاکستان کیخلاف ایٹمی جنگ کی تیاری شروع کردی ہے
-
ایران میں جنگ اور جنگ بندی کے درمیان غیر یقینی صورتحال میں زندگی
-
وفاقی آئینی عدالت میں دلچسپ مکالمہ، شمیم بی بی کا نام سن کر شہری روسٹرم پر پہنچ گیا
-
سعودی عرب پر حملے خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہیں، وزیرِاعظم
-
الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن مہم تیز کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.