ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا اجلاس،47 جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
منگل 9 جون 2026 20:43
(جاری ہے)
اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی قاضی فاروق سلطان نے ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ترقی پانے والے کلرکس کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید تندہی، لگن اور محنت سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ محکمانہ ترقی ہر افسر اور ملازم کے کیریئر کا اہم حصہ اور ذمہ داریوں میں اضافے کی عکاس ہے۔ کارکردگی، سینیارٹی، قابلیت اور میرٹ کی بنیاد پر ترقیوں کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھا جائے گا۔ترقی پانے والوں میں حسیب ریاض،مدثر غفور، وسیم اشرف، مبشر وکیل، رئیس احمد،سجاد حسین،علی عباس، طیبہ جبیں، محسن رضا، احمد علی، عقیل حسن، محمد شکیل، نوید انجم، شاہد حسین، فیصل زمان، محمد احسان، فداحسین، امجد علی، عبدالماجدستار، حسنین حیدر،معراج خالد، سید زید علی شاہ، عبداللہ احمد، معظم علی، اکمل فہیم، بختاور طارق، محمد صدیق، ذوالکیف احمد خان، محمد شاہد، محمد سجاد الحسن، احسان اللہ، محمد قدوس قدیر احمد، جہانزیب خان نیازی، سید ذوہیب علی بخاری، محمد وقاص سیال، عاکف ارشاد،سید عمران ہادی شاہ،محمد اسلم، خاور نعیم بٹ، کاشف محمود، خرم ظفر بٹ، محمد خان، شیرمحمد خان، وسیم عباس، شفقت اختر، محمد محسن نوید اور دلاور علی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.