15 جون کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی موٹروے پر داخلہ نہیں ملے گا
پرانے ایم ٹیگز تبدیل کروانے کیلئے یکم جولائی کی حتمی تاریخ جاری، غفلت پر ڈبل فیس اور بلاکنگ کا سامنا کرنا پڑے گا
ساجد علی
جمعرات 11 جون 2026
12:08
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ ایسے ڈرائیورز جنہوں نے ابھی تک اپنے 5 سال سے زائد پرانے ایم ٹیگز تبدیل نہیں کروائے، ان کے لیے کمپنی نے فائنل وارننگ جاری کر دی ہے، اگر پرانے ایم ٹیگز کو مقررہ وقت کے اندر تبدیل نہ کیا گیا، تو یکم جولائی 2026ء کو یہ تمام ٹیگز ہمیشہ کے لیے بلاک کردیئے جائیں گے، یکم جولائی کی ڈیڈ لائن مس ہونے کے بعد موٹرویز پر سفر کرنے والوں کو نیا ایم ٹیگ حاصل کرنے کے لیے دگنی فیس یعنی 300 روپے ادا کرنا ہوں گے اور ان کا پرانا بیلنس بھی معطل ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیا اقتصادی سروے پیش؛ مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم سے غلام احمد بلور کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے دیگر امور بارے گفتگو کی
-
مصطفی کمال سے ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
-
اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر تجارت کی پاکستان ٹوبیکو کمپنی کو ٹیکسیشن اور نفاذ کے حوالے سے تجاویز باضابطہ طور پر پیش کرنے کی دعوت
-
اسحق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
موسمیاتی تبدیلی کو سوشل میڈیا پر وائرل مواد کی طرح مقبول ہونا چاہیے، عطاء اللہ تارڑ
-
پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی کی رواں اجلاس کیلئے رکنیت معطل، سپیکر کا ایوان سے باہر نکالنے کا حکم
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور میرٹ کی بنیاد پر مواقع دے کر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود
-
قرض کے بدلے بیوی کو دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے شوہر کی ضمانت منظور
-
اہم وزارتوں اور آئینی بلڈنگ کے باہر سرکاری بجلی پر پرائیوٹ گاڑیاں چارج کرنے کا اسکینڈل بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.