۵نوشکی ڈویڑن الیکشن، دالبندین سب ڈویڑن کے ملازمین کا چیئرمین کے امیدوار شیر جان محمد حسنی کی حمایت کا اعلان
ٴشیر جان محمد حسنی کا دالبندین کا دورہ؛ ملازمین کے حقوق اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
اتوار 14 جون 2026 21:25
(جاری ہے)
بعد ازاں دالبندین سب ڈویژن کے تمام ملازمین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نوشکی ڈویژن الیکشن 2026 کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں ملازمین نے میر شاہ نواز رئیسانی کی قیادت میں متفقہ طور پر چیئرمین امیدوار شیر جان محمد حسنی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے نوشکی ڈویژن کی چیئرمین شپ کے لیے انہیں ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیر جان محمد حسنی نے دالبندین سب ڈویژن کے ملازمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ملازمین کے اعتماد، محبت اور بھرپور حمایت کو اپنے لیے اعزاز اور ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملازمین کے حقوق، فلاح و بہبود اور مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.