جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
منگل 16 جون 2026 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جلد تمام تحصیلوں میں بھی الیکٹرک بسیں چلتی نظر آئیں گی، جبکہ اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت زیر تعمیر دو لاکھ گھروں میں اکثریت جنوبی پنجاب میں تعمیر ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں کھیل کے نئے میدان بن رہے ہیں اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے، گرین ٹریکٹر، کسان کارڈ اور سپر سیڈر سب سے زیادہ جنوبی پنجاب کے کسانوں کو دیے گئے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچے کے علاقے کی ترقی اور امن و امان کے لیے 10 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے علی موسیٰ گیلانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر بار اپنی ڈوبتی سیاست بچانے کے لیے جنوبی پنجاب کا جھوٹا کارڈ نہ کھیلیں، جب مخالفین کے پاس سیاست کرنے کے لیے کوئی اور مؤثر بیانیہ نہیں بچتا تو وہ جنوبی پنجاب کا معاملہ اٹھانا شروع کر دیتے ہیں، تاہم ایسی سیاسی بلیک میلنگ کامیاب نہیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.