گلگت بلتستان میں حکومت سازی میں استحکام پاکستان پارٹی، پیپلز پارٹی کا ساتھ دیگی، مرکزی و صوبائی قیادت کااعلان
اتوار 21 جون 2026 18:30
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کا خطے کی تعمیر و ترقی اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک پلیٹ فارم پر آنا ایک مثبت پیشرفت ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اتحاد کے نتیجے میں گلگت بلتستان ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔انہوں نے واضح کیا کہ حکومت سازی اور دیگر معاملات پر باضابطہ عمل پیر کے روز سے شروع کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی پولیس نے قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14 حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا
-
ایف آئی اے نے ویزا فراڈ کے ملزم سے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے شکایت کنندہ کے حوالے کر دیئے
-
عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا
-
پی پی قیادت کا گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ایئرپورٹ رن وے کی مخصوص اوقات میں بندش شروع،نوٹم جاری
-
چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
-
پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم
-
ڈنکی کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام، تیونس سے 2 پاکستانی شہری ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
-
گوجرانوالہ میں توہم پرستی کی انتہا، جنات اور کالے جادو کے شبہ پر ماں نے چار سالہ معصوم بیٹی کو چولہے پر جلا ڈالا،
-
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ضلعی ویمن پروٹیکشن افسران کے اجلاس میں خواتین کو بہترین تحفظ اور خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.