صوبے کے تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اچھا اور اہم اقدام ہے ،ارشد ایوب خان
پیر 22 جون 2026 22:46
(جاری ہے)
اس موقع پر سمر کیمپ کے انعقاد کے لیے کئے جانے والے اقدامات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور سمر زون کیمپ کو پرامن ماحول میں منعقدکرانے کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ سمر کیمپ کے لئے موزوں اور موثر انتظامی پلان تیار کیا جائے جس میں تمام ضلعی ایڈمنسٹریشن اور پولیس سے باقاعدہ طور پر این او سی لی جائے جبکہ جولائی کے مہینے میں خاص طور پر مون سون کی بارشوں کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے پلان بی بھی تیار کیا جائے اور اس ضمن میں پی ڈی ایم اے سے بھی قریبی رابطہ رکھا جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سمر کیمپ میں بچوں کو سو فیصد سکیورٹی، رہائش، کھانے پینے کے معیاری انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سمر کیمپس صوبے کے بچوں کے لئے ایک یاد گار لمحات ثابت ہوں گے اور ان سمر کیمپس میں طلبہ بہت کچھ سیکھ سکیں گے۔ اس موقع پر سمرکیمپس کے بہترین انعقاد کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم کی سرپرستی میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تاکہ بہتر انداز میں سمر کیمپس کے لئے اقدامات اٹھائے جس سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.