سوات،سیاحتی مقامات پر حفاظتی اقدامات مزید سخت، غیر قانونی زپ لائنز اور بوٹنگ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
جمعرات 2 جولائی 2026 19:40
(جاری ہے)
اجلاس میں غیر قانونی، غیر محفوظ اور بغیر این او سی چلنے والی زپ لائنز اور بوٹنگ سرگرمیوں کے خلاف فوری کارروائی اور انہیں سیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
ریسکیو 1122کو مکمل الرٹ رہنے، جبکہ سوات پولیس کو دریاں اور آبی مقامات پر نافذ دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122اور دیگر ادارے باہمی تعاون سے سیاحوں کے جان و مال کے تحفظ اور محفوظ سیاحت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی و یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے ٹک ٹاکرز کی ضمانت منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال اور پیشہ ورانہ اندازِ کار سی پی ایل سی کو ایک مثالی ادارہ بناتا ہے،گورنر سندھ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس: پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
قومی پیغامِ امن کمیٹی مذہبی رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،طاہر محمود اشرفی
-
پولیس اور موٹر سائیکل وموبائل سنیچر کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ایک ملزم ہلاک اور دو زخمی ہوگئے
-
اسلام امن، محبت اور بھائی چارے کا دین ، پاکستان کو اعتدال پسند معاشرے کی جانب لے جانا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا وڑن ہے،طاہر اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.