Live Updates

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خامنہ ای شہید کے نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے

جمعہ 3 جولائی 2026 17:46

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر   خامنہ ای شہید کے  نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے ..
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2026ء) چیف آف آرمی سٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےسپریم لیڈر خامنہ ای شہید کی نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ایران کے وزیر دفاع،وزیرداخلہ اور اعلیٰ سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات