Live Updates

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

جمعہ 3 جولائی 2026 18:02

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2026ء) چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے رہبر اعلیٰ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے تہران میں موجود ہیں۔\932

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات