برآمدات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایران سے معاشی تعلقات مضبوط کیے جائیں، افتخار علی ملک
اتوار 5 جولائی 2026 12:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے ایران کے ساتھ تجارت میں اضافہ، توانائی کی کم لاگت فراہمی، اسمگلنگ میں کمی اور سرحد پار تجارتی اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی، جبکہ پاکستان کا عالمی معاشی تشخص بھی مزید مضبوط ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور برآمدات، غیر ملکی سرمایہ کاری، روزگار، درآمدی متبادل صنعتوں اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں کو فروغ حاصل ہو گا۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.