وینزویلا، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 954 ہوگئی

اتوار 5 جولائی 2026 12:45

کراکس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2026ء) وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 954 ہوگئی۔ ہولناک زلزلے سے 16 ہزار 600 افراد زخمی ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد ریسکیو امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔واضح رہے کہ وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو زلزلے آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :