نیویارک،یومِ آزادی پر آتش بازی کے دوران بروکلین برج پر آگ بھڑک اٹھی
�ل پرانا بروکلین برج مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کی ساخت کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا،حکام
اتوار 5 جولائی 2026 12:45
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتش بازی کے دوران دھواں اٹھتا اور شعلے بھڑکتے ہوئے دکھائی دیے، تاہم بعد ازاں حکام نے واضح کیا کہ آگ پل پر نہیں بلکہ آتش بازی کے لیے نصب پلیٹ فارمز پر لگی تھی۔رپورٹس کے مطابق آگ تقریبا ایک منٹ میں بجھا دی گئی، جبکہ واقعے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔حکام کا کہنا تھا کہ 143 سال پرانا بروکلین برج مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کی ساخت کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.