نوعمر لڑکے کی چھتری سے مشہور چینی گلاس برج کا پینل ٹوٹ گیا
ْ برج پر دراڑ پڑنے کے بعد انتظامیہ نے احتیاطا تمام سیاحوں کو فوری طور پر وہاں سے نکال لیا
اتوار 5 جولائی 2026 13:10
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق انتظامیہ نے متاثرہ شیشے کے پینل کی تبدیلی کے لیے اصل تیار کنندہ ادارے سے نیا پینل منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ ہی سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شیشے کی سطح پر کسی بھی نوک دار چیز سے ضرب لگانے یا اسے نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کریں۔
واضح رہے کہ باچوان کلف ورلڈ سیاحتی مقام کو 2024 میں چین کے اعلی ترین 5A سیاحتی درجے سے نوازا گیا تھا۔یہ شیشے سے بنا مشاہداتی پلیٹ فارم بلند پہاڑی کے اوپر واقع ہے اور ہر سال بڑی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.