امریکا، سالمونیلا کے خدشات پر مشہور آلو کے چپس واپس منگوا لیے گئے
مسالے کے نمونوں کے ٹیسٹ منفی آئے تھے، تاہم احتیاطا یہ اقدام کیا گیا،کمپنی
اتوار 5 جولائی 2026 13:10
(جاری ہے)
کمپنی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اب تک ان مصنوعات کے استعمال سے کسی بیماری کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی اور دیگر مصنوعات اس سے متاثر نہیں ہیں۔
متاثرہ مصنوعات امریکا کی مختلف ریاستوں، بشمول ٹیکساس، میں فروخت کی گئی تھیں، ایف ڈی اے اور کمپنی نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کے پاس متاثرہ چپس موجود ہوں تو انہیں استعمال نہ کریں بلکہ واپس کر دیں یا تلف کر دیں۔سالمونیلا ایک بیکٹیریا ہے جو خوراک سے پھیلنے والی بیماری سالمونیلوسس کا باعث بنتا ہے، اس کی عام علامات میں اسہال، بخار، پیٹ میں درد، متلی اور قے شامل ہیں، جو آلودہ خوراک کھانے کے 6 گھنٹے سے 6 دن کے اندر ظاہر ہو سکتی ہیں۔زیادہ تر افراد 4 سے 7 دن میں صحت یاب ہو جاتے ہیں، تاہم کم عمر بچوں، بزرگ افراد اور کمزور مدافعتی نظام رکھنے والوں میں یہ انفیکشن سنگین صورت اختیار کر سکتا ہے، جبکہ بعض نایاب کیسز میں یہ خون میں پھیل کر جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
-
ابوظبی، ڈرائیور کے بغیر گاڑیوں کیلئے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.