فی لیٹر پیٹرول پر 118.76 روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز مقرر
ایک لیٹر پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 روپے 77 پیسے بنتی ،حکومت نے شہریوں کے لئے فی لیٹر قیمت 297 روپے 53 پیسے مقرر کی ہے. رپورٹ
میاں محمد ندیم
اتوار 5 جولائی 2026
17:33
(جاری ہے)
اسی طرح فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بنیادی لاگت 198 روپے 85 پیسے ہے جبکہ حکومت نے شہریوں کے لیے اس کی قیمت 309 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر مجموعی طور پر 110 روپے 65 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں.
ادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ اتنے بڑی شرح پر ٹیکس حکومتی نااہلی کا کھلا اظہار ہیں انہوں نے کہاکہ بجلی کے بلوں میں فی یونٹ قیمت سے بھی کئی گنا ٹیکس ہیں‘یہی معاملہ گیس میں نظرآتا ہے حکومت ملک کے امیروں اور جاگیرداروںسے ٹیکس لینے کی بجائے سارا بوجھ صارفین پر ڈال رہی ہے جس سے شہری علاقوں کے رہائشی سب سے زیادہ متاثرہورہے ہیں. انہوں نے کہاکہ حکمران حکومتی اخراجات‘سرکاری اداروں کے اخراجات‘اعلی عدلیہ اور اسمبلیوں کے اخراجات کم کرنے کو تیار نہیں بلکہ ان میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ شہریوں سے یوٹیلٹی بلوں‘اشیاءضروریہ ‘تیل‘ایل پی جی سمیت دیگر بنیادی ضرورت کی چیزوں پر ٹیکس بڑھا کر خسارے پورے کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. انہوں نے کہاکہ یہ ایک ناکام اور نااہل طرزحکمرانی کی نشانیاں ہیں‘حکومت پہلے اپنے اور سرکاری اداروں کے اخراجات کو نصف تک لے کر آئے ا س کے بعد عوام پر بوجھ ڈالا جائے مگر یہاں مسلسل عوام پر بوجھ ڈالا جارہا ہے جس کے نتائج تباہ کن ہونگے.مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ میں معمولی بات پر خونی تصادم
-
لاہور واقعہ نان ایشو ہے، زبردستی ایشو بنایا جارہا ہے، رانا ثناء اللہ
-
پاک فضائیہ کے افسر کی شہادت کا سبب بننے والے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٓ06 سے 10 جولائی: شمالی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کے دوران ایئرفورس افسر کی شہادت، فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کی مبینہ غفلت؛ زندہ نوزائیدہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
-
’جو مجھے اپنی شادی میں بلائیں گی وہ ہاتھ اٹھائیں‘ گورنر سندھ کا یونیورسٹی گریجویٹ طالبات سے سوال
-
رحیم یارخان،قریبی رشتہ دار ملزمان نے کالاقراردے کر 27سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا’
-
اے ایف ڈی کی رہنما کا ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
-
حکومت کا محنت کشوں کے ایک لاکھ بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
-
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی ہنگامہ آرائی
-
مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے. امریکی ذرائع ابلاغ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.