صوبائی وزیر سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین کو مبارکباد
خطے میں نئی صوبائی قیادت قانون کی بالادستی، ترقیاتی منصوبوں کے مؤثر نفاذ اور عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دے کر خطے میں پائیدار ترقی کو فروغ دے گی، ریاض شاہ
منگل 7 جولائی 2026 04:05
(جاری ہے)
سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ وفاقی اکائیوں کے درمیان مضبوط روابط، قومی یکجہتی، بین الصوبائی ہم آہنگی اور باہمی تعاون ملکی استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں گلگت بلتستان امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمت کے وڑن کا تسلسل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی متحرک قیادت نے پارٹی کو مزید مضبوط بنایا ہے اور عوام کا اٴْن پر پورا اعتماد ہے۔ صوبائی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ نومنتخب وزیراعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے اور گلگت بلتستان کو امن، استحکام اور ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کرے۔مزید اہم خبریں
-
سمندر میں لاپتا طیارے کو پائلٹ کیپٹن رضوان ادریس اور فرسٹ آفیسر فیصل محمود اڑا رہے تھے
-
پاکستانی کارگو ایئرلائن کے لاپتا طیارے میں عملے کے 5 افراد سوار تھے
-
کےٹو ایئرویز کا کارگو طیارہ کراچی سے تقریباً 300 کلومیٹر دور سمندر پر دوران پرواز لاپتا ہوا
-
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ مغرب میں خلیج میں ریڈار سے لاپتا ہوگیا
-
وزیردفاع نے فتنہ خوارج کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا
-
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواء 44 ملاحوں کی رہائی کا مطالبہ
-
بعد از امن تحفظ اور انصاف تک رسائی انتہائی اہم، یو این پولیس مشیر
-
افغانستان کو بے گھری کے بہت بڑے بحران کا سامنا، یو این ادارہ
-
وینزویلا زلزلے میں نقصانات کا حجم 37 ارب ڈالر، یو این ادارے
-
کانگو: ایبولا سے 500 ہلاکتوں کی تصدیق، وباء پر قابو پانے کی کوششیں تیز
-
بلیوپاسپورٹ کوئی بڑی چیز نہیں، یہ تو گریڈ 17کے افسر کا بھی بن جاتا ہے
-
بہاولپور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.