لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت

ہفتہ 11 جولائی 2026 17:44

لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت233روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20سی25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔