ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
جمعہ 10 جولائی 2026 17:15
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 4 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,200 روپے کمی کے بعد 371,944 روپے سے کم ہو کر 370,744 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 340,961 روپے سے کم ہو کر 339,861 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 11 روپے اضافے کے بعد 6,432 اور دس گرام چاندی کی قیمت 10 روپے اضافے کے بعد 5,514 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,113 ڈالر سے کم ہو کر 4,100 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، حکومت فیصلہ واپس لے، ایازموتی والا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد پھر قیمتوں میں اضافہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
-
شہریوں کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی
-
سرکاری زرعی فارمز کو آرگینک زراعت کے تجربات کا مرکز بنایا جائے‘نجم مزاری
-
لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت
-
مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول پر عائد لیوی پر بھی اضافہ ریکارڈ
-
سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس میں 982.10 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈیوں میں خام تیل ،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.