ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
ہفتہ 11 جولائی 2026 22:21
(جاری ہے)
اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 71 ہزار 687 روپے جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 864 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 40 ہزار 725 روپے میں فروخت ہونے لگا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 111 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ فی تولہ چاندی 30 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 462 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 26 روپے مہنگی ہو کر 5 ہزار 540 روپے کی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 0.30 ڈالر اضافے کے بعد 59.83 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، حکومت فیصلہ واپس لے، ایازموتی والا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد پھر قیمتوں میں اضافہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
-
شہریوں کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی
-
سرکاری زرعی فارمز کو آرگینک زراعت کے تجربات کا مرکز بنایا جائے‘نجم مزاری
-
لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت
-
مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول پر عائد لیوی پر بھی اضافہ ریکارڈ
-
سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس میں 982.10 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈیوں میں خام تیل ،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.