سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس میں 982.10 پوائنٹس کا اضافہ
جمعہ 10 جولائی 2026 17:45
(جاری ہے)
کے ایس ای 30 انڈیکس 333.10 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 54431.71 پوائنٹس اور اسلامی مالیات کا حامل کے ایم آئی 30 انڈیکس 1306.68 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 256914.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔ فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 8.064 ارب روپے کا لین دین ہوا،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 0.6 فیصد کے اضافہ کے بعد 73.7 ارب ڈالر ہوگیا۔سینرجیکو پی کے لمیٹڈ کے 151747897 حصص،کے الیکٹرک کے 67529983 حصص اور ورلڈکال ٹیلی کا م کے 51758332 حصص کا لین دین ہوا۔ فرسٹ پنجاب مضاربہ،دادا بھائی سیمنٹ انڈسٹریز اور ٹرسٹ سیکورٹیز اینڈ بروکریج سرفہرست ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، حکومت فیصلہ واپس لے، ایازموتی والا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد پھر قیمتوں میں اضافہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
-
شہریوں کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی
-
سرکاری زرعی فارمز کو آرگینک زراعت کے تجربات کا مرکز بنایا جائے‘نجم مزاری
-
لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت
-
مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول پر عائد لیوی پر بھی اضافہ ریکارڈ
-
سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس میں 982.10 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈیوں میں خام تیل ،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.