جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
ہفتہ 11 جولائی 2026 17:26
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا تھا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، حکومت فیصلہ واپس لے، ایازموتی والا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد پھر قیمتوں میں اضافہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
-
شہریوں کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی
-
سرکاری زرعی فارمز کو آرگینک زراعت کے تجربات کا مرکز بنایا جائے‘نجم مزاری
-
لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت
-
مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول پر عائد لیوی پر بھی اضافہ ریکارڈ
-
سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس میں 982.10 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈیوں میں خام تیل ،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.