750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی

ہفتہ 11 جولائی 2026 17:44

750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2026ء) 750روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کوہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کاایک،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کی1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :