سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد پھر قیمتوں میں اضافہ
ہفتہ 11 جولائی 2026 18:13
(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری ہفتے کے آخری دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 100روپے (1100 روپی) کے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 33ہزار 536روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت 943روپے بڑھ کر 3لاکھ 71ہزار 687روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ملک میں سونے کی قیمتوں کے ساتھ ہی فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 30روپے کے اضافے سے 6ہزار 462روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 26روپے کے اضافے سے 5ہزار 540روپے کی سطح پر آگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، حکومت فیصلہ واپس لے، ایازموتی والا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد پھر قیمتوں میں اضافہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
-
شہریوں کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی
-
سرکاری زرعی فارمز کو آرگینک زراعت کے تجربات کا مرکز بنایا جائے‘نجم مزاری
-
لاہور ،برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت
-
مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول پر عائد لیوی پر بھی اضافہ ریکارڈ
-
سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس میں 982.10 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈیوں میں خام تیل ،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.