ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,600 روپے کمی ریکارڈ،فی تولہ 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا
منگل 14 جولائی 2026 18:10
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 5,600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 4,801 روپے کمی کے بعد 368,429 روپے سے کم ہو کر 363,628 روپے ہوگئی۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 337,738 روپے سے کم ہو کر 333,337 روپے ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2837.78 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ
-
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل، سونے اور اجناس کی قیمتوں میں کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی
-
ضلعی اقتصادی کمشنر کی تقرری سے تجارت کو فروغ حاصل ہوگا، میاں زاہد حسین
-
چاندی کی قیمت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں بھی اضافے کا فیصلہ
-
دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ،فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کلو اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,600 روپے کمی ریکارڈ،فی تولہ 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.