:فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی اور عہدیداروں کے انتخابات 2026-28ء کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا
بدھ 15 جولائی 2026 22:25
(جاری ہے)
اگست تک اس بارے میں لیے جانے والے ایکشن بارے متعلقہ اعتراض کنندہ کو آگاہ کر دیں گے۔
سیکرٹری جنر ل کے فیصلے کے خلاف اعتراض کی صورت میں 6۔ اگست تک الیکشن کمیشن کو رجوع کیا جا سکتا ہے جبکہ الیکشن کمیشن اِن اعتراضات کو 10۔ اگست تک نمٹا دے گا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف 13۔ اگست تک ریگولیٹر کو اپیل کی جا سکتی ہے جو 24۔ اگست تک ان کو نمٹا دے گا۔ شیڈول کے مطابق ووٹرز کی حتمی فہرست 26۔ اگست کو نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی۔ ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ووٹرز 31۔ اگست تک کاغذات نامزدگی داخل کر اسکتے ہیں جن کی جانچ پڑتال یکم ستمبر کو ہو گی اور اسی روز الیکشن لڑنے کے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کر دی جائے گی۔ مختلف مراحل مکمل کرنے کے بعد کارپوریٹ کلاس کیلئے پولنگ 21جبکہ ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے پولنگ 22ستمبر کو ہوگی۔ پولنگ کے بعد گنتی ہو گی اور عبوری نتائج کا اعلان فوری طور پر کر دیا جائے گا۔ ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے منتخب ممبران صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے عہدوں کیلئے کاغذات نامزدگی 25ستمبر تک جمع کرا سکتے ہیں جن کی جانچ پڑتال اسی روز ہو گی جبکہ عہدیداروں کیلئے پولنگ 28ستمبر کو ہو گی۔ نئے منتخب عہدیداروں اور ایگزیکٹو ممبران کا باضابطہ اعلان 30ستمبر کو سالانہ اجلاس عام کے موقع پر کیا جائے گامزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.