×چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے برطانوی پاکستانی باکسر عامر خان کی ملاقات، کھیلوں، نوجوانوں اور سیاست پر تبادلہ خیال
ا* عوام کی خدمت کے لیے سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتا ہوں، عامر خان o نوجوانوں کا سیاست میں آنا خوش آئند ہے، چیئرمین سینیٹ
اتوار 19 جولائی 2026 20:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اپنے سیاسی کیریئر کے دوران کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کو ہمیشہ ترجیح دی ہے۔
اس موقع پر عامر خان نے بتایا کہ کراچی میں ایک جدید باکسنگ اکیڈمی اور اسپورٹس کمپلیکس کے قیام پر غور جاری ہے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں اور عوام کی خدمت کے جذبے کے تحت مستقبل میں سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر کہا کہ باصلاحیت اور باکردار نوجوانوں کا سیاست میں آنا ملک کی ترقی، خوشحالی اور مثبت سیاسی کلچر کے فروغ کے لیے خوش آئند اور مثبت عمل ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹرانسپورٹ کمپنی نیازی ایکسپریس کی ایئرلائن بنانے کی تیاریاں
-
بھارتی فنڈنگ سے پاکستان مخالف ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب، ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز اور بوٹ فارمز کے ذریعے گمراہ کن مہم چلائی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو
-
رواں سال 12 اگست کو ہونے والا مکمل سورج گرہن ایک غیر معمولی فلکیاتی واقعہ قرار
-
ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم بدستور موجود ،مزید بارش کا امکان
-
فیس بک صارفین کے لیے خوشخبری، میٹا نے مفت ویری فکیشن بیج متعارف کرا دیا
-
پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پنجاب میں اگر آپ کو اپنے ٹوائلٹ کیلئے موبائل ٹوائلٹ چاہیئے یا کچھ بھی چاہیئے
-
ڈیوٹی کے دوران ریلز دیکھنے پر رنگ روڈ پولیس کا پیٹرولنگ آفیسر گرفتار
-
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویروں والی الیکٹرو بسوں کے آزاد کشمیر حکومت کو دینے کے عمل کو سیاسی رشوت قرار دیدیا
-
حکومت کا چینی شہریوں کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.