وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 25 جولائی 2026 17:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔