فٹ پاتھ بھی تجاوزات کی زد میں آ گئے،پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا
بلدیاتی ادارے، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ حکام تجاوزات کے خلاف مستقل اور بلاامتیاز کارروائی کریں، فٹ پاتھوں کو اصل مقصد کے لیے بحال کریں،شہری
اتوار 2 اگست 2026 16:25
(جاری ہے)
شہریوں کے مطابق خواتین، بزرگ افراد، بچوں اور خصوصی افراد کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ انہیں فٹ پاتھ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کے درمیان سڑک پر چلنا پڑتا ہے، جس سے حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی ادارے، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ حکام تجاوزات کے خلاف مستقل اور بلاامتیاز کارروائی کریں، فٹ پاتھوں کو اصل مقصد کے لیے بحال کریں اور ایسے اقدامات یقینی بنائیں جن سے پیدل چلنے والوں کو محفوظ اور آسان راستہ میسر آ سکے۔شہری حلقوں نے کہا کہ فٹ پاتھوں کی بحالی نہ صرف شہری سہولت بلکہ ٹریفک کے بہتر نظام، محفوظ آمدورفت اور مہذب شہری ماحول کے قیام کے لیے بھی ناگزیر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.