ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کارروائی، اسمگلنگ میں ملوث دو پولیس اہلکار گرفتار
سرقہ شدہ موٹرسائیکل پر ممنوعہ گٹکا اور سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش، مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری، ایس ایس پی ویسٹ
اتوار 2 اگست 2026 21:56
(جاری ہے)
ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی تھانہ جمشید کوارٹرز کی حدود سے سرقہ شدہ نکلی۔
دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ اسمگلنگ کے ممکنہ نیٹ ورک اور دیگر سہولت کاروں کا بھی سراغ لگایا جا سکے۔طارق الٰہی مستوئی نے کہاکہ ممنوعہ گٹکا، ماوا اور سگریٹ کی اسمگلنگ سمیت دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کے لیے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے واضح احکامات موجود ہیں، جن پر بلاامتیاز عمل درآمد جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.