5 اگست کا دن کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں حقِ خودارادیت کے مطالبے کی یاد تازہ کرتا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
بدھ 5 اگست 2026 17:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو مسئلہ کشمیر کی تاریخ، حقائق اور اس کی آئینی و قانونی حیثیت سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ قومی معاملات کے بارے میں بہتر شعور حاصل کر سکیں۔
اس موقع پر سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ تعلیمی ادارے صرف درس و تدریس کے مراکز نہیں بلکہ قومی شعور، ذمہ داری اور حب الوطنی فروغ دینے کے بہترین پلیٹ فارم بھی ہیں۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں، تحقیق کو فروغ دیں ،پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں فعال کردار ادا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط، تعلیم یافتہ باصلاحیت نوجوان ہی ملک کا حقیقی سرمایہ ہیں ، یہی نسل مستقبل میں پاکستان مزید مستحکم ترقی یافتہ بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔تقریب میں اساتذہ، طلبہ، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی دعا مانگی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا یہ جذبہ ہر سطح پر برقرار رکھا جائے گا، مسئلہ کشمیر پرامن منصفانہ انداز میں اجاگر کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
لیمبتھ پیلس میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ہیوبَرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
-
شفیع جان صاحب! آج آپ نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو سیاسی طور پر زخمی کرنا چاہا
-
عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا
-
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہاء
-
خواتین وحضرات! معاملہ بگڑ چکا ہے، جن کا بگڑا ہے ان کو تب پتہ چلےگا جب پانی سر تک پہنچے گا
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.