مارک زکربرگ نے میٹا کے مواد اور غلطیوں پر بھارتی حکومت سے معذرت کر لی
جمعرات 6 اگست 2026 11:34
(جاری ہے)
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ حکومت نے میٹا سے سات دنوں کے اندر وضاحت طلب کی کہ پلیٹ فارم پر ایسے مواد پر مشتمل اشتہارات کی اجازت کیسے دی گئی۔
اس وقت اس کی بچوں کے جنسی استحصال کے مواد پر عدم برداشت کی پالیسی تھی اور وہ سراغ لگانے کا نظام مضبوط بنا رہا تھا، میٹا نے کہاکہ گذشتہ ماہ فیس بک کی جانب سے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ایک پوسٹ کو مختصرا محدود کرنے کے بعد بھارت کی انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے میٹا کے سربراہاں کو طلب کیا تھا۔ کمپنی نے کہا کہ پوسٹ کو آپریشنل غلطی کی وجہ سے نادانستہ طور پر بلاک کر دیا گیا تھا۔ایک سینئر پولیس افسر کے مطابق حیدرآباد پولیس نے میٹا انڈیا کے سربراہ ارون سری نِواس کے خلاف مقدمہ درج کیا جس میں فیس بک پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں مبینہ طور پر مودی کو بدتمیزانہ انداز میں دکھایا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
-
پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.