سوشل کرائمز کے خاتمے کیلئے کریک ڈاون، امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، بلال صدیق کمیانہ
بدھ 12 اگست 2026 17:29
(جاری ہے)
انہوں نے ڈالا کلچر، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔
سی سی پی او لاہور نے اشتہاری اور عادی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور جرائم کی بیخ کنی کے لیے فیلڈ افسران خود موثر نگرانی یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ بروقت ایف آئی آر کا اندراج ہر شہری کا حق ہے،اسے ہر صورت یقینی بنایا جائے۔شہریوں کی شکایات کے ازالے میں تاخیر یا غفلت قابل قبول نہیں،جبکہ تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے سپروائزری افسران موثر نگرانی کریں۔اجلاس میں ڈی آئی جی( ایڈمن) عمران کشور، ڈی آئی جی( انویسٹی گیشن) ذیشان رضا، ڈی آئی جی( آپریشنز) فیصل کامران، ایس ایس پی( انویسٹی گیشن) محمد نوید اور ایس ایس پی( آپریشنز) عبداللہ احمد ، ماڈل ٹاون اور کینٹ ڈویژنز کے ایس پیز، اے ایس پیز، سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارجز( انویسٹی گیشن) نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
-
این ٹی سی میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، ڈیجیٹل پاکستان کے عزم کا اعادہ
-
جشن آزادی پر نادرا کا عوام کیلئے بڑا تحفہ، کیو آر کوڈ والا نیا شناختی کارڈ متعارف
-
عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج چمن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی رہائش گاہ پر حاضری دی
-
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی کام کر گئی،حکومت نے مارجن بڑھا دیا
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
ملک میں سیاسی استحکام آ گیا، منفی پروپیگنڈے کے باوجود کراچی چلتا ہے، مرتضیٰ وہاب
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1449 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 1692 زخمی ہوگئے
-
سیاسی جماعتیں بلا وجہ کی پوائنٹ سکورنگ پروقت ضائع کرنے کی بجائے ملکی ترقی خوشحالی وسلامتی کیلئے مل کر کام کریں‘شافع حسین
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پاکستان عطیہ خداوندی، اتحاد و یکجہتی سے دشمن کی سازشیں ناکام بنائیں گے‘گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.