پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی کام کر گئی،حکومت نے مارجن بڑھا دیا
جمعہ 14 اگست 2026 21:38
(جاری ہے)
پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ملک شیر خان،طارق حسن،انورکمال ،صدر کراچی ڈویژن سعید خان اور دیگر بھی موجود تھے۔
ملک خدا بخش نے کہا کہ ڈیلرز کے 8 فیصد مارجن کے مطالبے پر ایک مشترکہ کمیٹی بنائی گئی ہے جو 30 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔چیئرمین پی پی ڈی اے نے کہا کہ ہم نے حکومت کی یقین دہانیوں پر ہفتے کو ہونے والی ہڑتال ملتوی کی ہے اور جب تک ہمارے تمام مطالبات منظور نہیں ہوجاتے اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ نائب چیئرمین طارق حسن نے کہا کہ تین سال سے مارجن نہ ملنے کے سبب حکومت کے پاس ڈیلرز کے 50 ملین ڈالر رکے ہوئے ہیں۔نائب چیئرمین انور کمال نے کہا کہ حکومت نے ملک بھر کے تمام پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹائز کرنے کیلئے 23 مارچ 2027ء تک کی مہلت دی ہے، اور یہ ذمہ داری او ایم سیز پر عائد کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 14 ہزار پیٹرول پمپس میں سے صرف 10 فیصد پمپس ڈیجیٹائز ہیں۔مزید قومی خبریں
-
این ٹی سی میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، ڈیجیٹل پاکستان کے عزم کا اعادہ
-
جشن آزادی پر نادرا کا عوام کیلئے بڑا تحفہ، کیو آر کوڈ والا نیا شناختی کارڈ متعارف
-
عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج چمن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی رہائش گاہ پر حاضری دی
-
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی کام کر گئی،حکومت نے مارجن بڑھا دیا
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
ملک میں سیاسی استحکام آ گیا، منفی پروپیگنڈے کے باوجود کراچی چلتا ہے، مرتضیٰ وہاب
-
سیاسی جماعتیں بلا وجہ کی پوائنٹ سکورنگ پروقت ضائع کرنے کی بجائے ملکی ترقی خوشحالی وسلامتی کیلئے مل کر کام کریں‘شافع حسین
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پاکستان عطیہ خداوندی، اتحاد و یکجہتی سے دشمن کی سازشیں ناکام بنائیں گے‘گورنرپنجاب
-
قائداعظم کا پاکستان مساوی حقوق، قانون کی حکمرانی اور رواداری کی ریاست تھا، نفیسہ شاہ
-
قائداعظم کے جمہوری و فلاحی پاکستان میں پارلیمانی نظام کا مضبوط ہونا لازم ہے، نیربخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.