دونوں بازوؤں سے محروم شخص پولیس پر پتھراؤ اور ڈنڈے برسانے کے الزام میں گرفتار
دونوں بازو ہی موجود نہیں تو پتھراؤ کیسے کرسکتا ہوں، پولیس اہلکاروں کو بارہا بتایا لیکن بات نہیں سنی گئی؛ متاثرہ شخص کا مؤقف ۔۔۔ عدالت نے مقدمے سے ڈسچارج کرکے بری کردیا
ساجد علی
جمعرات 13 اگست 2026
13:07
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ دوران سماعت عدالت نے ملزم کے دونوں بازوؤں کا معائنہ کیا، جسمانی معائنے کے بعد عدالت نے ملزم کو مذکورہ مقدمے سے ڈسچارج کردیا، لطیف اللہ سدوزئی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ 5 اگست کے احتجاج کے بعد واپس تلہ گنگ جارہے تھے کہ پولیس نے ان کی گاڑی روک کر تلاشی لی اور گاڑی میں موجود دیگر افراد کے ساتھ انہیں بھی گرفتار کرلیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جب ان کے دونوں بازو ہی موجود نہیں تو وہ پولیس پر پتھراؤ کیسے کرسکتے تھے، پولیس اہلکاروں کو بھی بارہا بتایا کہ وہ بازوؤں سے محروم ہیں اور ان پر عائد الزام ممکن نہیں، تاہم ان کی بات نہیں سنی گئی اور تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا، بعد ازاں عدالت میں ان کے دونوں بازوؤں کا معائنہ کیا گیا، جس کے بعد عدالت نے انہیں مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعات شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.