سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا مسافروں کیلئے خصوصی بس، شٹل سروس کے آغاز کا فیصلہ
جمعرات 13 اگست 2026 21:03
(جاری ہے)
شٹل سروس بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے ہی مختص کی گئی۔ شٹل سروس کے آغاز کا مقصد مسافروں کو آسان، با سہولت اور ائیرپورٹ تک بروقت رسائی دینا ہے۔ شٹل سروس روزانہ رات 9 بجے،11بجے،1بجے اور 3بجے کے اوقات کار پر سیالکوٹ شہر سے ائیرپورٹ تک چلائی جائے گی۔ چیئرمین سیال کا کہنا تھا کہ مسافر ادارے کا اثاثہ ہیں، شٹل سروس میں مسافر اپنا فضائی ٹکٹ چیک کروا کر سوار ہوسکیں گے۔ ترجمان سیال کا کہنا تھا کہ مسافروں سے گزارش ہوگی کہ وہ وقت کی پابندی کریں اور طے شدہ اوقات کار پر بس میں سوار ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
این ٹی سی میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، ڈیجیٹل پاکستان کے عزم کا اعادہ
-
عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج چمن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی رہائش گاہ پر حاضری دی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
ملک میں سیاسی استحکام آ گیا، منفی پروپیگنڈے کے باوجود کراچی چلتا ہے، مرتضیٰ وہاب
-
سیاسی جماعتیں بلا وجہ کی پوائنٹ سکورنگ پروقت ضائع کرنے کی بجائے ملکی ترقی خوشحالی وسلامتی کیلئے مل کر کام کریں‘شافع حسین
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پاکستان عطیہ خداوندی، اتحاد و یکجہتی سے دشمن کی سازشیں ناکام بنائیں گے‘گورنرپنجاب
-
وزیر اعلی پنجاب کا لاہور کے شہریوں کے لیے خوبصورت تحفہ
-
طلبہ تعلیم کے حصول کواعلیٰ کارکردگی، قومی خدمت اور اتحاد کے تاحیات مشن میں تبدیل کریں، رانا مشہود احمد خان
-
بیرونی قرضوں میں کمی کے بعد پھر اضافہ، 3 ماہ میں 1242 ارب روپے بڑھ گئے
-
پاکستان ہمارا وطن، شناخت، امید اور خوابوں کی تعبیر ہے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.