پاکستان دنیا میں ابھرتی ہوئی ’’ہنچ پاورُُکے طور پر سامنے آرہا ہے، برطانوی اخبار
پاکستان کی خارجہ حکمت عملی اسے بیک وقت امریکا، چین، مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں تزویراتی گنجائش فراہم کررہی ہے، رپورٹ
جمعہ 14 اگست 2026 21:10
(جاری ہے)
اخبار کے مطابق پاکستان خلیجی ریاستوں اور ایران دونوں کے ساتھ رابطے برقرار رکھنے کی منفرد صلاحیت رکھتا ہے اور کسی ایک عالمی کیمپ تک محدود ہوئے بغیر مختلف طاقت کے مراکز کے ساتھ کام کرنے والی اہم درمیانی طاقت بن رہا ہے۔
پاکستان کے معاشی منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کرپٹو اور اہم معدنیات کے شعبوں میں تجارتی امکانات پاکستان کی نئی معاشی سفارت کاری کا حصہ ہیں، اسی طرح وسط ایشیا کو پاکستانی بندرگاہوں سے ملانے کا منصوبہ نئی منڈیوں اور علاقائی تجارت کے دروازے کھول سکتا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے کہا کہ سعودی عرب کی پشت پناہی پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے اعتماد کا اہم سہارا بن سکتی ہے اور پاکستان اپنے جغرافیائی گردونواح کی حدود سے نکل کر وسیع تر عالمی کردار حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔خارجہ پالیسی سے متعلق کہا گیا ہے کہ پاکستان کی خارجہ حکمت عملی اسے بیک وقت امریکا، چین، مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں تزویراتی گنجائش فراہم کر رہی ہے، اسلام آباد کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمی پاکستان کو عالمی طاقتوں کے درمیان ایک اہم رابطہ کار ریاست بنا رہی ہے۔برطانوی اخبار نے رپورٹ میں تجویز کیا ہے کہ نئی عالمی بساط میں پاکستان کی تزویراتی اہمیت اس حد تک بڑھ رہی ہے کہ اسے عالمی رسک بورڈ پر الگ مقام ملنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.