مانانوالہ،نامعلوم ملزمان نے 9 سالہ بچی کو رات کی تاریکی مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد قتل کرکے نعش گڑھے میں پھینک دی
اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی
پیر 17 اگست 2026 20:35
(جاری ہے)
پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ضلع ننکانہ صاحب کے تھانہ واربرٹن کے علاقے عالیانوالہ میں دل دہلا دینے والا دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں مذکورہ گاوں کے زمیندار شہباز الحسن آپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا تھا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر کمسن 9 سالہ معصوم بچی تیسری کلاس کی طالبہ رفعت فاطمہ کو اغواء کرنے کے بعد بیدردی سے قتل کرکے نعش گڑھے میں پھینک دی اور ملزمان فرار ہو گئے۔
مقتولہ سے مبینہ جنسی زیادتی کے حوالے سے تاحال کوئی شواہد نہیں سامنے نہیں آئے واربرٹن پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ترجمان ننکانہ پولیس وقاص خالد کے مطابق ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ھے مختلف زاویوں سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہےمزید اہم خبریں
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان
-
ہم سندھ کی چیف منسٹری قربان کر دینگے لیکن سندھ کو تفسیم نہیں ہونے دیں گے
-
خیبرپختونخوا میں ٹھیلا لگانے ریڑھی بان کیلئے رجسٹریشن اور وینڈنگ سرٹیفکیٹ لازمی قرار
-
عمران خان کی حالت کے ذمہ دار حکومت، عدلیہ اور بانی کو اغواء کرنے والے ہیں
-
مانانوالہ،نامعلوم ملزمان نے 9 سالہ بچی کو رات کی تاریکی مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد قتل کرکے نعش گڑھے میں پھینک دی
-
وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سحر کامران کے درمیان معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا
-
درخت کرہ ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
-
اعظم نذیر تارڑ کی زیرِ صدارت رائٹ آف وے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، قانونی فریم ورک کا جائزہ لیا گیا
-
صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد
-
وزیراعظم کا اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار برہمی
-
سیرین ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز مستقل طور پر بند کردیے
-
میر رضا قتل کیس: دونوں ہاتھوں پر گن شاٹ ریزیڈیو کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.