عمران خان کی آنکھ کا بروقت موثر علاج انکا آئینی وقانونی حق تھاجوکہ انکو فراہمی سے روگردانی کی گئی،حافظ منیرحسین احمد
منگل 18 اگست 2026 22:50
(جاری ہے)
جبکہ آصف زرداری نی10 سالہ سزا کا بیشتر حصہ ضیاء الدین ہسپتال میں گزاراہیںتوپھرعمران خان یاکوئی بھی عام پاکستانی قیدی کے علاج ومعالجہ کی فراہمی کیلئے دہرے معیارکارویہ کیوں اختیارکیاجاتاہے،جوکہ انصاف کا قتل اور قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان کے آنکھ علاج کو مسلم لیگ(ن)کا ایک سینیٹر سازش قرار دے رہے ہیں۔انہوں نے ہی عمران خان حکومت کیخلاف سازش کرکے انکو اقتدار سے علیحدہ کیاتھا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے،جب بھی انکواقتدار کی کشتی ڈوبتے نظر آنے لگتی ہے تووہ مگر مچھ کے آنسو بہانے لگتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.