ٌراشد منہاس شہید کی قربانی آنیوالی نسلوں کیلئے جرأت اور عزم کا پیغام ہی: سیف اللہ چوہدری
۳اس بہادرسپوت نے دفاعِ وطن کیلئے اپنی جان قربان کردی لیکن ملک پر کوئی آنچ نہ آنے دی، خصوصی لیکچر سے خطاب
جمعرات 20 اگست 2026 19:00
(جاری ہے)
آپ نے 14مارچ1971ء کو پاکستان فضائیہ کی51 ویں جی ڈی پی کورس میں کمیشن حاصل کیا۔ راشد منہاس کو آپریشنل کنورژن کورس کیلئے ماڑی پور(مسرور) میں واقع نمبر2 اسکواڈرن میں تعینات کیا گیا۔
20 اگست1971ء کو پائلٹ آفیسرراشد منہاس نے تربیتی پروازکیلئے کراچی کے مسرورایئر بیس سے اڑان بھری ۔انسٹرکٹرپائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان نے طیارے کو ہائی جیک کرکے بھارت لے جانے کی کوشش کی۔ بھارتی سرحد سے صرف 40 میل کی مسافت پر پائلٹ آفیسرراشد منہاس نے طیارے کا رخ واپس پاکستان کی طرف موڑنے کی بھرپور کوشش کی۔ انسٹرکٹرکی تمام ترکوشش کے باوجود راشد منہاس نے جہاز کا رُخ زمین کی جانب موڑ کر طیارے کو بھارتی سرحد سے 32 میل کی دوری پر تباہ کردیا۔ پائلٹ آفیسرراشد منہاس نے اپنی جان قربان کرکے طیارے کو دٴْشمن ملک لے جانے کی مذموم سازش کو ناکام بنا دیا ۔انہوں نے کہا وطن کے اس بہادرسپوت نے اپنی جان مادر وطن پر قربان کردی لیکن ملکی وقارپرآنچ تک نہیں آنے دی۔ پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید پاکستان کی دفاعی تاریخ میں سنہرا باب رقم کرنے والے وطن کے عظیم سپوت ہیں اور ہمیں ان پر فخر ہے۔مزید اہم خبریں
-
چھ یورپی ممالک نے ویسٹ بینک میں نئی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کر دی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان پارلیمانی، سیاسی، اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی روابط مزید بڑھانے پر اتفاق
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 2.85 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
عمران خان شفاء اسپتال لے جانا پڑے گا، ورنہ حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، اسد عمر
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
-
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور تشخیصی مراحل کے دوران ان کی ہمشیرہ ساتھ موجود رہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل ہوا، سازشی کسی اور چکر میں ہسپتال گیا تھا، ناصر بٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے ملائیشین وزیر داخلہ کی سربراہی وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.