یوکرین نے روس کے معاشی اہداف پر حملیکرکے پنڈورا بکس کھول دیا ہے، پیوٹن
اب روس بھی یوکرین کے انتہائی حساس معاشی شعبوں کو نشانہ بنا کر جواب دیگا، روسی صدر یوکرین کا روسی آئل ریفائنری اور فوجی فضائی اڈیکو نشانہ بنانیکا دعویٰ ،6 روسی شہری ہلاک ہوئے
اتوار 23 اگست 2026 15:05
(جاری ہے)
خیال رہے کہ روسی صدر کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب روس نے یوکرین کے شہرکریوی ریہ میں ایک شاپنگ سینٹر پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے جس میں 16 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب یوکرین نے بھی روسی آئل ریفائنری اور فوجی فضائی اڈیکو نشانہ بنانیکا دعویٰ کیا ہے جس میں کم از کم 6 روسی شہری ہلاک ہوگئے، حملوں میں سامارا کے علاقے میں ایک صنعتی تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے رواں موسم گرما میں روس کے معاشی ڈھانچے پر ڈرون حملوں کی مہم تیز کردی ہے جس میں تیل صاف کرنے والی ریفائنریاں اور آن لائن ریٹیل کمپنیوں کے گودام بھی شامل ہیں۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ یہ تنصیبات روس کی جنگی کوششوں کے لیے اہم ہیں اور انہیں تباہ کرنا ضروری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.