وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر)عمران اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 24 اگست 2026 18:08

وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر)عمران اللہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2026ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر)عمران اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیرداخلہ نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے بلندیِ درجات اور مغفرت کی دعاء کی ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ محسن نقوی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔