مشرق وسطی کی صورتحال بدستور سنگین ہے، چینی وزیر خا رجہ
چین فلسطین سمیت دیگر مسائل پر اردن کے مثبت کردار کی حمایت جاری رکھے گا، وانگ ای
پیر 24 اگست 2026 18:34
(جاری ہے)
چین فلسطین سمیت دیگر مسائل پر اردن کے مثبت کردار کی حمایت جاری رکھے گا۔
صفدی نے کہا کہ اردن چین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور یہ دورہ دونوں ممالک کی تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں مثر ثابت ہوگا۔ اردن ایک چین کے اصول کی پختہ پاسداری کرتا ہے اور اس مقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ اردن چین کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے اور تزویراتی شراکت داری کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔صفدی نے مشرق وسطی کے مسئلے پر چین کے مثبت اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ بالخصوص فلسطین کے مسئلے پر چین کی جانب سے دو ریاستی حل کی پرزور حمایت قابلِ قدر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.