نیپال پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا نیپالی سفیر کے ساتھ اجلاس، دوطرفہ تجارت اور براہ راست پروازوں کی بحالی پر زور
منگل 25 اگست 2026 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ دونوں ملکوں کے عوام اور پارلیمانوں کو قریب لانے کے لیے باقاعدہ رابطے ناگزیر ہیں اور تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سیاحت، ثقافت، آئی ٹی اور نوجوانوں کے باہمی تبادلوں کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
نیپال کی سفیر ریتا دھیتال نے پرخلوص استقبال پر شکریہ ادا کیا اور تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، سیاحت اور تجارت کے شعبوں میں جاری باہمی تعاون کو سراہتے ہوئے کاروباری برادری کے براہ راست روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں دونوں جانب سے پارلیمانی وفود کے دوروں اور ورچوئل رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اس دوران دونوں ممالک کے مابین براہ راست فضائی رابطہ بحال کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی تاکہ مذہبی اور مہم جوئی کی سیاحت کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ مل سکے۔ شرکا نے ہمالیائی خطے کے مشترکہ جغرافیے، کوہ پیمائی کی روایات اور پاکستان و نیپال میں موجود بدھ مت کے مذہبی مقامات کو باہمی تعلقات کی مضبوطی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔ آخر میں کنوینر نے تعمیری بات چیت پر سفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ اجلاس دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.