دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنرپختونخوا
جمعرات 27 اگست 2026 20:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں اور پوری قوم اپنے بہادر جوانوں اور سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پاکستان دشمن عناصر کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیے جائیں گے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی اور ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ نے کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام کاٹ کرامریکا لکھ دیا
-
سیاسی ڈکٹیٹر کبھی فوجی ڈکٹیٹروں سے مدد لینے سے باز نہیں آئیں گے
-
اوآئی سی وزراءخارجہ کے اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کی شدید مذمت
-
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی گئی
-
حافظ نعیم الرحمان نے احتجاجی تحریک کے آئندہ کے مرحلے کا اعلان کردیا
-
پاکستان کے نوجوانوں کو اگر بہتر مستقبل دینا ہے تو نظام میں 5 تبدیلیاں کرنی ہوں گی
-
نیپال اور تبت میں سیلاب: نئے خطرات نے تشویش بڑھا دی
-
اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں فائر سیفٹی کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
-
امریکا:ایک ہی فلائٹ سائن اور شناخت کے ساتھ پروازکرنے والے دومسافرطیارے بڑے حادثے سے بچ گئے
-
پاکستان: معلوم مسائل کی بار بار انکوائریاں، اصلاح کہاں ہے؟
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.