چیچہ وطنی،ڈویژنل کمشنر نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کرکیطبی و دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
جمعہ 28 اگست 2026 14:02
(جاری ہے)
انہوں نے ہسپتال میں لٹکتی ہوئی بجلی کی تاروں اور غیر محفوظ الیکٹرک وائرنگ کا فوری تدارک کرنے کی ہدایت کی تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔
انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور مریضوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے بھی ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔ کمشنر ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی، صاف ستھرا ماحول اور محفوظ انتظامات حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کرے۔ بعد ازاں انہوں نے مرتضی شہید پارک میں پنجاب ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت زیر تعمیر انڈر گرانڈ واٹر ٹینک پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمیشن سمیع اللہ فاروق نے انڈر گرانڈ واٹر ٹینکر کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام کو ڈیڈ لائن کے مطابق مکمل کیا جائے اور جاری کام کے دوران حفاظتی اقدامات کا خاص خیال رکھا جائے۔\378مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.