کول ٹرین حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں اسٹیشن ماسٹر ذمہ دار قرار
5 رکنی مشترکہ کمیٹی نے جائے حادثہ کا معائنہ کرنے کے بعد رپورٹ جاری کی
جمعہ 28 اگست 2026 18:25
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ڈیوٹی پر موجود اسٹیشن ماسٹر امیر علی نے پوائنٹس کی پوزیشن چیک کیے بغیر ہی ٹرین کے لیے سگنل دے دیا، حادثے کے وقت پوائنٹس لوپ لائن کے لیے سیٹ تھے جب دیگر اسٹاف نے اسٹیشن ماسٹر کو سگنل کے پیلے ہونے سے آگاہ کیا تو انہوں نے فوری طور پر ڈرائیور کو ٹرین سست کرنے کی ہدایت کی لیکن وقت کی قلت کے باعث ٹرین سینڈ ہمپ سے ٹکرا کر پٹڑی سے اتر گئی۔
کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حادثے کے نتیجے میں انجن نمبر 9042کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ٹریک اور مین لائن بھی متاثر ہوئی۔ ریلوے کے تمام متعلقہ محکمے نقصانات کا تخمینہ لگا رہے ہیں، ریلوے انتظامیہ نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ع*پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
-
ْموبائل ٹاورز سے نکلنے والی لہریں انسانوں کیلئے کتنی خطرناک ہیں ماہرین نے اہم وضاحت کردی
-
سوات ایکسپریس وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
-
بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں، آصف زرداری کے لیختن شٹائن جانے کا دعوی، پیپلز پارٹی کی تردید
-
پاکستان نے 1200ارب روپے کا قرض قبل ازوقت ادا کردیا
-
ستمبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا، سہیل آفریدی
-
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ملائیشین ایئرلائنز کی کراچی کیلیے پروازیں جلد شروع ہونے کا عندیہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں زچگی کا انوکھا واقعہ، نومولود مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا
-
کراچی میں 2 خواتین کے مابین جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.